• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری ملازمین پر تشدد کا مقدمہ، سعید غنی کے بھائی کا نام خارج

کراچی(اسٹاف رپورٹر+آئی این پی ) سرکاری ملازمین پر تشدد کا مقدمہ،سعید غنی کے بھائی کا نام خارج،جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے پولیس کی مقدمہ سی کلاس کرنے کی رپورٹ منظور کرلی۔تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے صوبائی وزیر سعید غنی کے بھائی ٹاؤن چیئرمین فرحان غنی کا نام سرکاری ملازمین پر تشدد کے مقدمے سے خارج کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو ٹاؤ ن چیئرمین فرحان غنی کیخلاف سرکاری ملازمین پر تشدد کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔
اہم خبریں سے مزید