• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مارگریٹ تھیچر کے دو خفیہ غیر ازدواجی تعلقات تھے، نئی کتاب میں انکشاف

کراچی (نیوز ڈیسک) مارگریٹ تھیچر کےدو خفیہ غیر ازدواجی تعلقات سے متعلق نئی کتاب میں انکشاف،مصنفہ کے مطابق ایک اور قریبی ساتھی سے دوستی تھی،مجاز سوانح نگار نے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی سابق وزیرِ اعظم مارگریٹ تھیچرکے بارے میں ایک نئی کتاب The Incidental Feminist میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان کے دو غیر ازدواجی تعلقات اور ایک “لیگ رَبنگ” دوستی تھیں۔ کتاب کی مصنفہ ٹِنا گاؤڈوئن کے مطابق تھیچر نے اپنے سیاسی کیرئیر کے آغاز میں ایک مرد ساتھی کے ساتھ تعلق رکھا، جبکہ ایک اور مبینہ رشتہ سر ہمفری ایٹکنز نامی سابق وزیر کے ساتھ منسوب کیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید