• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا عہدہ سنبھالتے ہی صنم جاوید معاملہ کا نوٹس

پشاور(سٹاف رپورٹر)نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے عہدہ سنبھالتے ہی پی ٹی آئی کی خاتون کارکن صنم جاوید کے معاملے پر انسپکٹر جنرل آف پولیس سے رپورٹ طلب کی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے بدھ کے روز انسپکٹر جنرل آف پولیس ذوالفقار حمید کو اپنے دفتر طلب کیا اور انہیں صنم جاوید کے معاملے پر تفصیلی رپورٹ آج تک جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید