• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکہ مکرمہ میں ’’کنگ سلمان گیٹ‘‘ منصوبے کا اعلان

مکہ مکرمہ (شاہدنعیم)مکہ مکرمہ میں کنگ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان ،تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد و زیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے مکہ مکرمہ میں کنگ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا۔ کثیر المقاصد منصوبہ مسجدِ حرام کے قریب 12 ملین مربع میٹر کے رقبے پر مشتمل ہوگا۔منصوبے کا مقصد مکہ مکرمہ، خصوصاً مرکزی علاقے کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں معیاری تبدیلی لانا ہے تاکہ اسے عمرانی ترقی کا ایک عالمی نمونہ بنایا جا سکے۔
اہم خبریں سے مزید