• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی بہار میں الیکشن، جنتا دل کے امیدواروں کی پہلی فہرست میں کوئی مسلمان نہیں

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی ریاست بہار میں ہونے والے اسمبلی الیکشن کیلئے ریاست میں برسراقتدارجنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) ( مرکز میں مودی کی جماعت بی جے پی کی اتحادی) نے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ۔ جے ڈی یو کی پہلی فہرست میں ایک بھی مسلم نام نہیں ہے۔ تاہم وزیراعلی نتیش کمارنے اپنی پارٹی کی پہلی فہرست میں ذات پات کو سامنے رکھا ہے لیکن اس میں مسلمانوں کو پوری طرح سے نظرانداز کردیا گیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید