• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ بھتہ مانگنے میں ملوث 8 ملزمان گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیوکراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے مبینہ طور پرتاجر سے بھتہ مانگنے میں ملوث 8ملزمان سلمان طاہر حسین، عاقب جاوید، عبدالرحمن جاوید، توصیف عقیل، فہد اکبر،مزمل اکرم، عدنان جمیل،عامر جمیل کو گرفتار کرلیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید