کراچی( اسٹاف رپورٹر )عزیز آباد پولیس نے عیسیٰ گوٹھ میں کامبنگ اینڈ سرچ آپریشن کے دوران 5 افغانی باشندوں کو حراست میں لے لیا۔