کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گلشن اقبال اسکاؤٹ کالونی گرلز کالج کے قریب گھر سے 75 سالہ محمد جمیل خان کی کئی روز پرانی لاش ملی ،پولیس کے مطابق متوفی گھر میں اکیلا رہتا تھا۔