کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ سے چمن جانے والی پسنجر ٹرین کو منسوخ کردیاگیا جبکہ جعفر ایکسپریس اپنےمعمول کے مطابق روانہ ہوئی بولان میل گذشتہ روز تین ہفتوں کےتعطل کے بعد کوئٹہ پہنچی مسافروں کی کمی کی وجہ سے اسے منسوخ کیاگیاتھا کوئٹہ سے آج جمعہ کو بولان میل کراچی کے لئے روانہ ہوگی۔