• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلال یاسین کی حلقے میں کھلی کچہری،حلقہ عمائدین کے مسائل سنے

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے حلقے میں کھلی کچہری کے دوران سائلین، حلقہ عمائدین کے مسائل سنے اور ترقیاتی کاموں بارے دریافت کیا،مختلف یونین کونسلز سے آئے لوگوں کی سفارشات اور شکایات بارے ہدایات جاری کیں، اس موقع پر صوبائی وزیر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے 2 روز قبل اندرون لاہور میں سسٹین ایبل ماڈل پر ترقیاتی کاموں کی منظوری دی ہے۔
لاہور سے مزید