• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے5 افسران کے تقرر و تبادلے

لاہور ( جنرل رپورٹر ) محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے گریڈ 19اور 20کے پانچ افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ۔
لاہور سے مزید