لاہور(اپنے نامہ نگار سے) سینئرنائب صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب رانا فاروق سعید خان نے سپریم کورٹ بار الیکشن میں عاصمہ جہانگیر گروپ کو جیت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہارون الرشید کو بھاری اکثریت سے صدر اور زاہد اسلم اعوان کو وکلاء برادری کا اعتماد حاصل ہو گیا۔