• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی ایل ڈی اے کا عطا بخش روڈ کا دورہ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے عطا بخش روڈ نزد کماہاں لدھر روڈ کا دورہ کیا ۔ ڈی جی ایل ڈی اے نے عطا بخش روڈ پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔
لاہور سے مزید