• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قانونی انفراسٹرکچر کی بہتری حکومت کی اوّلین ترجیح ، وزیر قانون

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)صوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال خاں نے کہا کہ انصاف تک آسان رسائی اور قانونی انفراسٹرکچر کی بہتری پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ صوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال خان نے قلمدان سونپے جانے کے بعد سول سیکرٹریٹ ،محکمہ قانون میں پہلے بریفنگ اجلاس کی صدارت کی۔
لاہور سے مزید