• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی کمپنی شاہکو کے تعاون سےکینسر کا خاتمہ بذریعہ کرائیوبلیشن کا آغاز

لاہور(خصوصی نمائندہ)چینی کمپنی شاہکو کے تعاون سےایور کیئر ہسپتال نیسپاک سوسائٹی لاہور میں نجی شعبے میں پہلی بار منتخب کینسر کے علاج کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کرائیو ابلیشن متعارف کرا دی گئی ،جو لبلبے کے کینسر، پروسٹیٹک کینسر، بی پی ایچ، پھیپھڑوں کے کینسر، جگر اور گردے کے کینسر کے علاج میں بہت مقبول ہے۔ چینی ٹیم، پروفیسر فینگ ہوسونگ ، سر ذیشان، مس ملیحہ، انجینئر فرینک اور رو ژاؤ نے شاہکو کمپنی کے نمائندوں کے ساتھ اس علاج کی تعارفی تقریب میں شرکت کی ،پروفیسر ڈاکٹر محمد فیاض ایک انٹروینشنل ریڈیولوجسٹ اور کینسر کیئر ہسپتال کے بورڈ ممبر اور ووڈسٹن کے ایور کیئر ہسپتال میں کنسلٹنٹ ، آئی آر کنسلٹنٹ ہیں۔
لاہور سے مزید