• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کیIPP کے رہنما رانا نذیر احمد خان اورشعیب صدیقی ملاقات

لاہور(خصوصی رپورٹر) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ظہیر اقبال چنڑ کی استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ آمدہوئی جہاں انہوں نے صدر استحکام پاکستان پارٹی پنجاب رانا نذیر احمد خان، صوبائی جنرل سیکرٹری و ممبر پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں صدر آئی پی پی وویمن ونگ پنجاب تسکین خاکوانی بھی موجود تھیں۔
لاہور سے مزید