• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ نیا سیاحتی مرکز بنے گا، سیکرٹری ٹورازم پنجاب

لاہور(خبرنگار) سیکرٹری سیاحت، آثارِ قدیمہ و عجائب گھر پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ ’’شاندار پنجاب انیشی ایٹو‘‘ کے تحت سیالکوٹ کو ایک نئے سیاحتی مرکز کے طور پر ابھارا جا رہا ہے، کیونکہ یہ علامہ اقبال کا شہر ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی صنعتی عظمت اور عالمی شہرت کے باعث منفرد پہچان رکھتا ہے۔ ڈاکٹر احسان بھٹہ نے یہ بات اپنے دورہ ڈپٹی کمشنر آفس سیالکوٹ کے موقع پر کہی۔
لاہور سے مزید