• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیر اہتمام سموگ آگاہی سیمینار کا انعقاد

لاہور (پ ر)یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیر اہتمام سموگ آگاہی سیمینار کا انعقاد یونیک گروپ کے ڈاکٹر نثار احمد رانا آڈیٹوریم میں کیا گیا جس کی صدارت چیئرمین یونیک گروپ پروفیسر عبدالمنان خرم نے کی جبکہ ریکٹر یونیک گروپ پروفیسر امجد علی خان ، ڈائریکٹر یونیک گروپ پروفیسر وسیم انور چوہدری اور ایڈیشنل ڈائریکٹر یونیک گروپ محمد عبداللہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔
لاہور سے مزید