• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

استحکام پاکستان پارٹی لاہور کے شعبہ خواتین کی ذیلی کمیٹیاں تشکیل

لاہور (خصوصی رپورٹر) استحکام پاکستان پارٹی لاہور کے شعبہ خواتین کی ذیلی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں ہیں۔ گزشتہ روز آئی پی پی سیکریٹریٹ میں صدر شعبہ خواتین پنجاب تسکین خاکوانی، صدر آئی پی پی لاہور ملک زمان نصیب، صدر شعبہ خواتین لاہور ڈاکٹر جویریہ سہروردی اورجنرل سیکرٹری تابندہ ارمغان ملک نے شالیمار ٹاون اور گلبرگ ٹاون کی خواتین عہدیداران میں نوٹیفیکیشن تقسیم کئے۔ صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کی منظوری سے کمیٹیوں کی تشکیل دی گئی۔
لاہور سے مزید