• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معاہدے کی میعاد مکمل ہونے پر جوہری پروگرام پر پابندیاں ختم ہوگئیں، ایران

تہران (خبر ایجنسی)ایران نےکہاہےکہ اسکامغربی طاقتوں کیساتھ 10سالہ جوہری معاہدہ (جوائنٹ کمپری ہینسو پلان آف ایکشن)کی میعاد مکمل ہونے پریہ باضابطہ طور پر ختم ہوگیا ہے اور تہران وہ ایٹمی پروگرام پر قدغنوں کا پابند نہیں رہا۔ واضح رہےکہ ایران ،چین، فرانس، جرمنی، روس، برطانیہ اور امریکہ کے درمیان 2015کوطے پانےوالےاس 10سالہ معاہدےکو سرکاری طور پر جوائنٹ کمپری ہینسو پلان آف ایکشن کا نام دیا گیا تھا ۔

دنیا بھر سے سے مزید