• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حنیف عباسی،بیرسٹر دانیال اور راجہ حنیف کی غلام مصطفیٰ کے انتقال پر اظہار تعزیت

راولپنڈی(جنگ نیوز) صحافی بشارت اقبال کے والدغلام مصطفیٰ گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے ۔ان کی تعزیت کیلئے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی،سیکرٹری اطلاعات و نشریات پارلیمانی امور بیرسٹر دانیال اور چیئرمین وزیراعلیٰ انسپکشن کمیٹی راجہ حنیف ایڈووکیٹ ان کی رہائش پر بشارت اقبال اور انکے لواحقین سے تعزیت کی اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی۔
اسلام آباد سے مزید