• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملزم گرفتار، کلاشنکوف مع گولیاں برآمد

ملتان( سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ کینٹ کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری، 1 ملزم گرفتار، 1 عدد کلاشنکوف مع گولیاں برآمد،تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ کینٹ نےکارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم محمد ارشد سعید ولد سعید احمد کو گرفتار کر کے اس سے 1 عددکلاشنکوف مع گولیاں برآمد کرلی، گرفتار ملزم کو تھانہ کینٹ کے علاقے ملتان ائیرپورٹ سے کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا، ملزم کے خلاف تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جارہی ہے۔
ملتان سے مزید