• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اہلسنت کے زیر اہتمام آ ج عظمت قرآن سیمینار ہو گا

ملتان (سٹاف رپورٹر)جماعت اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام عظمت قرآن و صاحب قرآن سیمینار آج اتوار 11 بجے دن مقامی میرج کلب سٹیڈیم چوک وہاڑی روڈ ملتان میں منعقد ہوگا، علامہ سید مظہر سعید کاظمی ودیگر علماشریک ہونگے۔
ملتان سے مزید