• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان ، این ایل سی بائی پاس کے قریب کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان کے علاقہ خانیوال روڈ پر این ایل سی بائی پاس کے قریب کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی ۔ریسکیو ٹیم کے مطابق گودام کپڑے کی گانٹھوں سے بھرا ہوا تھا۔پولیس اور دیگر متعلقہ محکمے موقع پر موجود، آگ بجھانے کا عمل تاحال جاری ہے ۔آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہ ہوپائیں ۔
ملتان سے مزید