کو ئٹہ (پ ر) پا کستا ن مسلم لیگ ن ضلع کو ئٹہ کے رہنما عا صم جتک اورخا ن کا کڑ نے مشتر کہ بیا ن میں صو با ئی وز یر زراعت علی حسن زہر ی سیکر ٹر ی زراعت نو راحمد پر کا نی ڈی جی زر اعت سعید تر ین پر وجیکٹ ڈا ئر یکٹر گر ین ٹر یکٹر عر فا ن بختیار ی کے دورہ بیلا روس کوخوش آئند قراردیتے ہوئے کہاہےکہ بلو چستا ن کے لیے جد ید زرعی مشینر ی اور معیار ی ٹر یکٹر کی خریداری سے صو بے میں زرعی پید اوار میں نما یا ں اضا فہ ہو گاکسا نو ں کی آمد نی بڑ ھے گی صو بے کی معیشت پر مثبت اثر ات پڑیں گے۔