• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی مسلم لیگ کے رہنماؤں نے تعزیت کی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے وفد نے صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی کی والدہ کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر جاکر تعزیت کی وفد میں مرکزی مسلم لیگ کے رہنما حافظ ادریس ، میر شکر خان رئیسانی ، حنظلہ حماد و دیگر شامل تھے انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند اور پسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے۔
کوئٹہ سے مزید