• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایئر ٹریفک کنٹرولر کا عالمی د ن کل منایا جائیگا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ’’ایئر ٹریفک کنٹرولر‘‘ کا عالمی دن کل 20 اکتوبر کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد فضائی سفر کے دوران ایئرٹریفک کنٹرولر کی اہمیت کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔
کوئٹہ سے مزید