• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا،خوراک کے عالمی دن پر سیمینار

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا فیکلٹی آف فوڈ سائنس اینڈ نیوٹریشن کے زیرِ اہتمام خوراک کے عالمی دن کے سالانہ موضوع "بہتر خوراک اور بہتر مستقبل کے لیے ہاتھوں میں ہاتھ" کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا کے مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال، تھے جبکہ ڈین فیکلٹی آف فوڈ سائنس اینڈ نیوٹریشن پروفیسر ڈاکٹر محمد ریاض، ڈین فیکلٹی آف ایگریکلچرپروفیسر ڈاکٹر ناظم لابر، پرو جیکٹ منیجر ایف ڈی او مسٹر پرویز، پریزیڈنٹ پاکستان سوسائٹی آف فوڈ سائنٹسٹ اینڈ ٹیکنالوجسٹ ڈاکٹر محمد عاطف رندھاوا، ایکس ڈی جی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد ڈاکٹر نُزہت ہُما، ڈائریکٹر اپریشن پی ایف اے ساؤتھ پنجاب زبیر احمد اعجاز، پی ایل اے فیسلیٹیٹر زہرا وحید ، فیملی فوڈز ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ منیجر مسٹر زاہد ضیا اور دیگر فیکلٹی ممبران نے شرکت کی ۔
ملتان سے مزید