ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ چہلیک کے علاقے نامعلوم شخص کی نعش برآمد پولیس نے قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی ۔پولیس کے مطابق نشتر ہسپتال کے سامنے نجی بینک کے ساتھ نامعلوم شخص مردہ حالت میں موجود پایا گیا جس کی اطلاع پر موقع پر پہنچے اور نامعلوم جس کی شناخت نہ ہوسکی ۔