• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر کی گرین بیلٹس اور چوکوں کو خوبصورت بنایا جا رہا ہے ،پی ایچ اے

ملتان (سٹاف رپورٹر) پی ایچ اے ملتان کا شہر میں مزید پلانٹرز کی نتصیب کا فیصلہ۔اس سلسلے میں ہائیکورٹ روڈ اور دیگر مقامات پر پلانٹرز اور کارٹس کی تنصیب مکمل کر لی ہے، ڈی جی پی ایچ اے ملتان کریم بخش نے کہا کہ بیوٹیفکیشن پلان پر مربوط حکمت عملی کے تحت عمل پیرا ہیں شجرکاری کے ساتھ ساتھ شہر کی گرین بیلٹس اور چوکوں کو خوبصورت بنایا جا رہا ہے گرین بیلٹس کی صفائی کے لیے سپیشل ٹاسک فورس کام کر رہی ہے ۔
ملتان سے مزید