• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیسٹرو اور پیٹ کے دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں کمی نہیں آسکی

ملتان (سٹاف رپورٹر) گیسٹرو اور پیٹ کے دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں کمی نہیں آسکی ، اس حوالے سے گزشتہ روز نشتر ہسپتال ایمرجنسی میں گیسٹرو میں مبتلا 24سے زائد مریض رپورٹ ہوئے جن میں سے بیشتر کو ابتدائی طبی امداد دیکر ڈسچارج کر دیا گیا جبکہ چلڈرن کمپلیکس ڈی ایچ کیو شہباز شریف ہسپتال ، ساؤتھ سٹی ہسپتال سمیت نشتر 2 ہسپتال میں بھی گیسٹرو میں مبتلا 40سے زائد مریض رپورٹ ہوئے جن میں سے بیشتر کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ۔
ملتان سے مزید