• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمن یونیورسٹی نے ایچ ای سی کوالٹی انشورنس میں 81.83 کاسکور حاصل کر لیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)ویمن یونیورسٹی ملتان نے ایچ ای سی کوالٹی انشورنس مانیٹرنگ میں 81.83سکور حاصل کرکے میپس کا اعزاز حاصل کرلیا ترجمان کے مطابق ویمن یونیورسٹی میں تعلیمی معیار میں بہتری ، انفراسٹکچراورریسرچ کی سہولیات کی فراہمی کی تسلیم کرتے ہوئے ہائرایجوکیشن کمیشن نے میپس کا اعزاز دیا ہےاس طرح ویمن یونیورسٹی جنوبی پنجاب کی واحد یونیورسٹی ہے جس نے یہ سنگ میل حاصل کیا ۔
ملتان سے مزید