• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالمجید الخدمت بلوچستان کے صدر مقرر

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)الخدمت فاونڈیشن پاکستان کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن نے امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ و دیگر کی مشاورت سے الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان کے جنرل سیکرٹری عبدالمجید سربازی کو باقی سیشن اکتوبر 2026ء تک الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان کا صدر مقرر کیا ہے اور انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ ریجنل ٹیم و دیگرذمہ داران کا تقرر الخدمت کے دستور کے مطابق جلد از جلد مکمل کریں۔
کوئٹہ سے مزید