کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ﷺ کوئٹہ کے جنرل سیکرٹری حاجی خلیل الرحمٰن ، حاجی گل محمد،عبدالاحد اور مولانا محمد اویس نے صوبائی وزیرراحیلہ درانی کی والدہ کے انتقال پرانکی رہائش گاہ جاکر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے بلند درجات اور پسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی۔