کوئٹہ (این این آئی )صوبائی امیر جمعیت علمائے اسلام بلوچستان سینیٹرمولانا عبدالواسع کے چچامولوی محمد ایاز انتقال کر گئے وہ عبدالرحمن، عزیز الرحمن اور فضل الرحمان کے والد تھے۔جنازے میں شیوخ، علمائے کرام، عزیز و اقارب اور عام مسلمانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔فاتحہ خوانی غنڈہ مڑہ میں جاری ہے۔