• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت کیلئے اوپن بڈنگ کا آپریشن زیر غور

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت کےلیے اوپن بڈنگ کا آپشن زیر غور آگیا۔

پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کی خریداری آکشن کے ذریعے ہوسکتی ہے ، ایونٹ کی موجودہ ٹیموں کی ویلیویشن کا عمل آخری مراحلے میں داخل ہوچکا ہے۔

نئی ٹیموں کے نام مالکان ہی فائنل کریں گے، فرنچائز حاصل کرنے والے مالکان فراہم کردہ فہرست سے پسندیدہ شہر کا نام چنیں گے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید