• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکو کی غیر قانونی طور پر انٹرنیٹ کیبل کاٹنے کی تردید

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے اس خبر کی تردید کی ہے کہ لیسکو نے غیر قانونی طور پر انٹرنیٹ کیبلز کاٹی ہیں، منصوبے کے تحت غیر مجاز، بے ہنگم اور خطرناک تاروں کو ہٹانے کی کاروائی کی گئی یہ تاریں مختلف انٹرنیٹ کیبل کمپنیوں کی تھی جو لیسکو کے کھمبوں پر بغیر اجازت اور بے ہنگم طور پرنصب کی گئی تھیں،
لاہور سے مزید