• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ستھرا پنجاب کے صفائی ورکرز کیلئےماسک لازمی قرار

لاہور (خصوصی رپورٹر) ستھرا پنجاب کے صفائی ورکرز کی صحت اور فلاح کے اقدامات کے تحت سموگ کے مضر اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیےماسک کا پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔سی ای او یل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین نے لاہور میں ایل ڈبلیو ایم سی کے20 ہزار سے زائد صفائی ورکرز میں فوری طور پر ماسک کی تقسیم یقینی بنانے کے احکامات جاری کر دییے ہیں۔
لاہور سے مزید