• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

داتا درباربرصغیر کے لوگوں کا روحانی آسودگی کا مقام ہے،کمشنر لاہور

لاہور (خصوصی رپورٹر ) کمشنر لاہور مریم خان نے کہا ہے کہ داتا دربار برصغیر کے لوگوں کا روحانی آسودگی کا مقام ہے، داتا صاحب دربار کمپلیکس میں ڈویلپمنٹ کاموں میں زائرین کیلئے آسانیوں اور سہولیات کو مدنظر رکھتے ہوئے اعلی معیار کے مطابق پلاننگ کی جارہی ہے۔کمشنر لاہور ڈویژن مریم خان نے داتا صاحب کمپلیکس توسیع کیلئے جاری ترقیاتی کاموں پر پیشرفت جائزہ کے حوالے سے داتا دربار کا دورہ کیا ۔
لاہور سے مزید