• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمن پسنجر ٹرین سروس بدستور معطل

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سے چمن پسنجر ٹرین سروس مسلسل چھٹے روز بھی معطل رہی جبکہ دیگر ٹرینیں معمول کے مطابق رواں دواں ہیں ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کی معطلی کی وجہ بارڈر کی موجودہ صورتحال ہے جس کے باعث سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ٹرین سروس منسوخ کی گئی ہےکوئٹہ سے پشاور کے لیے چلنے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی کے لیے بولان میل کی آمد و رفت جارہی ہے۔
کوئٹہ سے مزید