• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جب تک اسرائیلی قبضہ ہے، ہمارے ہتھیار جائز ہیں، حماس

کراچی(نیوزڈیسک) حماس نے ایک بار پھر دوٹوک کہا ہے کہ غزہ میں اقتدار اور اس کی تمام باگ ڈور سونپنے کیلئے تیار ہیں۔ 

انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے جس منصوبے پر اتفاق کیا اس کیلئے پُرعزم ہیں ۔

حماس نے کہا کہ ہم اسرائیل کے وژن کی پاسداری نہیں کریں گے اور جب تک قبضہ جاری ہے ہمارے ہتھیار جائز ہیں۔

اہم خبریں سے مزید