• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(جنگ نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مالیاتی پالیسی کمیٹی نے پیر کے اجلاس   میں  شرح سود گیارہ فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے یہ خبر ہفتہ کو جنگ میں شائع کی گئی جو سینئر صحافی حنیف خالد نے فائل کی تھی جو جنگ کا اعزاز ہے۔
اہم خبریں سے مزید