• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس طارق محمود جہانگیری مبینہ جعلی ڈگری کیس میں متفرق درخواست کی سماعت آج

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی مبینہ جعلی ڈگری سے متعلق کیس کا ریکارڈ فراہم کرنے کی متفرق درخواست کی سماعت آج ہو گی۔ اسلام آباد بار نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی مبینہ جعلی ڈگری کے کیس کا ریکارڈ فراہم کرنے کیلئے متفرق درخواست دائر کی تھی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس خادم حسین سومرو پر مشتمل ڈویژن بنچ متفرق درخواست کی سماعت آج کرے گا۔ اس حوالے سے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر دی ۔
اہم خبریں سے مزید