اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال کی منظوری سے ان لینڈ ریونیو سروس (گریڈ 18 تا 20) کے متعدد افسران کو بین الاقوامی ٹیکس آپریشنز کی اضافی ذمہ داریاں تفویض کر دی گئی ہیں۔