• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ایئرپورٹ پر ایئر کراچی کے پہلے دفتر کا قیام

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) کراچی کے تاجروں کی جانب سے اعلان کے بعد تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن "ائیر کراچی" کے مرکزی دفتر کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ اولڈ ایئرپورٹ پر پی آئی اے ہیڈ آفس میں منعقدہ تقریب میں سی ای او پی آئی اے عامر حیات، ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نادرشفیع ڈار سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں ایئر کراچی کے شئیر ہولڈرز، بورڈ آف ڈائریکٹرز نے بھی شرکت کی۔

ملک بھر سے سے مزید