• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ عظمیٰ کراچی، مسلسل دوسرے ماہ تنخواہیں اور پنشن آخری تاریخ کو ادا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ عظمیٰ کراچی نے مسلسل دوسرے ماہ ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن مہینے کی آخری تاریخ کو ادا کر دی میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نےملازمین سے وعدہ کیا تھا کہ انہیں تنخواہیں ہر ماہ کی آخری تاریخ کو ملا کریں گی ۔

ملک بھر سے سے مزید