• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہم وہاں جاکر حماس کو غیر مسلح نہیں کریں گے، خواجہ آصف

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ’’نیا پاکستان‘‘ میں میزبان شہزاد اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس وقت سارے کے سارے معاملے کو انٹیلی جنس ایجنسیاں طے کررہی ہیں کیونکہ ان کے پاس تجربہ بھی ہے اور معلومات بھی ہیں ،پی ٹی آئی کا مسئلہ یہ ہے کہ ان کی لیڈر شپ اپنے ہی گندے کپڑے پبلک میں دھورہی ہے یہ ایک دوسرے کو گالیاں دے رہے ہیں الزامات لگارہے ہیں ،انہوں نے کہاکہ ایسا نہیں ہے کہ ہم وہاں جاکر حماس سے اسلحہ لے لیں گے ،صوبائی وزیر کے پی مینا خان آفریدی نے کہا کہ بیرسٹر سیف کے لئے خان صاحب کی جانب سے کابینہ میں شامل کرنے اور شامل نہ کرنے کے کوئی احکامات نہ تھے ۔
ملک بھر سے سے مزید