• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قیمتی گھڑی و بھاری رقم خوردبرد کرنے کے الزام میں ایف آئی اے اہلکار معطل

کراچی (اسد ابن حسن) ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر کے حکم پر شارع فیصل پر واقع ایک مشہور چا کمپنی کے دفتر پر جہاں روزانہ کی بنیادوں پر کروڑوں روپے کا ہنڈی حوالے کا کاروبار جاری تھا چھاپہ مارنے اور تین کروڑ سے زائد مالیت کی قیمتی گھڑی اور برامد شدہ رقم کا بڑا حصہ خورد برد کرنے کے الزام میں اینٹی کرپشن سرکل کے ایس ایچ او انسپکٹر حبیب کو معطل کر دیا گیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید