• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر سبی کا تعزیت کرنیوالوں سے اظہار تشکر

کوئٹہ(پ ر)ڈپٹی کمشنر سبی میجر( ر) محمد الیاس کبزئی نے اُن تمام افراد کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے ان کے بھتیجے اور ایم پی اے ڈاکٹر محمد نواز کبزئی کے پوتے کی وفات پر فاتحہ خوانی اور تعزیت کا اظہار کیا۔
کوئٹہ سے مزید