• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عہد حاضر کی خواتین زیادہ باشعور،پراعتماد اورخودمختار ہیں ڈاکٹر محمداشرف طور

لاہور (خصوصی رپورٹر ) ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹ اوراوورسیزپاکستانیوں کی ہردلعزیزسیاسی وسماجی شخصیت ڈاکٹر محمداشرف طور نے کہا کہ ماضی کے مقابلے میں عہد حاضر کی خواتین زیادہ باشعور،پراعتماد اورخودمختار ہیں۔ پاکستان کی خواتین بہت باہمت اور باصلاحیت ہیں۔
لاہور سے مزید